22 ستمبر 2025 - 15:45
News ID: 1729849
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، برطانیہ کی جانب سے فلسطین کو باضابطہ طور پر تسلیم کیے جانے کے بعد لندن میں فلسطینی سفارت خانے پر پرچم بلند کیا گیا۔
آپ کا تبصرہ